آخر مریم نواز نے براہ راست عمران خان سے سوال پوچھ ہی لیا، لیکن عمران خان کی طرف سے پھر بھی کوئی جواب نہیں آیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مری میں ہونے والے واقعہ کے بعد حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی صورت حال کے پیش نظر، سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان سے براہ راست سوال پوچھا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے ٹویٹر پر عمران خان کو مینشن کرتے ہوئے پوچھا کہ  ‏تھوڑا سا بھی احساس ہے عوام کا یا رحم سے بالکل دل عاری ہے؟ اللّہ سے ڈر نہیں لگتا ؟ ‎انہوں نے ساتھ عمران خان ‏تھوڑا ‎@ImranKhanPTI کو مینشن کیا۔

 

 

Advertisement

مگر عمران خان کا اس سوال میں کوئی ردعمل اور جواب سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago