اہم خبریں

آغا ماجد اور سلیم البیلا مشکل کا شکار۔۔ سب کے سامنے مافی مانگنی پڑ گئی

دبئی (اعتماد ٹی وی) جیسا کہ سب جانتے ہیں پاکستان اسٹیج کامیڈی میں بہت نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے اور پاکستان کے پاس بہترین سے بہترین سٹیج اداکارہ موجود تھے لیکن اب کسی وجہ سے سٹیج شوز کو مشکلات درپیش ہیں اور وہ وجوہات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

پاکستانی سٹیج شوز میں واحیات جگت بازی اور اور گھٹیا قسم کے ڈانس دکھائے جانے کی وجہ سے پاکستانی اسٹیج کا معیار انتہائی نیچے جا چکا ہے۔ اسی حوالے سے تازہ ترین خبر کے مطابق مشہور کامیڈی آرٹسٹ سلیم البیلا اور آغا ماجد دبئی میں شو کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کا شکار ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق شو کے دوران بدمزگی تب پیدا ہوئی جب آغاماجد اور سلیم البیلا نے پشتون عوام پر جگت بازی شروع کردی اور ہال میں موجود ایک شخص نے غصے کا اظہار کردیا اور ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور اس نے دھمکی دی کہ یہ پاکستان نہیں ہے یہ دوبئی ہے میں آپ کے خلاف مقدمہ درج کروا سکتا ہوں آپ کو معافی مانگنی پڑے گی اسی جگہ پر۔ جس پر دونوں نے کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے معافی مانگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago