اہم خبریں

اساتذہ کے لیے خوشخبری۔۔ حکومت کا اہم اعلان

سندھ (اعتماد ٹی وی) سندھ حکومت نے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا حکومت نے سرکاری اساتذہ کے لیے بی ایڈ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کا فائدہ بہت سے موجودہ سرکاری اساتذہ کو ترقی پانے کے لیے ہوگا

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ترقیوں کے لئے اہم اقدام سرانجام دیتے ہوئے سندھ حکومت نے بی ایڈ کی شرط کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اس فیصلے سے اساتذہ کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور ہو گئیں اور پندرہ ہزار سے زائد اساتذہ کو آسانی سے ترقیاں ملیں گی

15 سال کی سروس مکمل کرنے والوں کو 16 سکیل دیا جائے گا جبکہ 9 سال کی سروس مکمل کرنے والے اساتذہ کو 15 سکیل دیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ گذشتہ سال اکتوبر کے ماہ میں سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے پولیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا تھا فیصلے کی وجوہات میں اہم وجہ یہ تھی کہ آسامیاں زیادہ ہونے کے باوجود امتحان پاس کرنے والوں کی تعداد بہت کم پائی گئی اور خواتین کے پاسنگ مارکس کو 55 سے گرا کر پچاس تک کردیا گیا گیا تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago