اہم خبریں

ایک ہی گیند پر 7 رنز دینے کا کارنامہ۔۔ کرکٹ مذاق بن گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف صرف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی گیند پر سات رنز دے کر انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا

بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی بیوقوف ریویو لے کر اپنا مذاق بنوایا تھا اور اب دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ہی گیند پر سات رنز دے کر انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا ہے اور کرکٹ کا مذاق بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران جب بنگلہ دیش کے عبادت حسین نے گیند کر وائی تو گیند سلپ کی طرف چلی گئی اور جب دوسری سلپ پر کیچ پکڑنے کی کوشش کی گئی تو بنگلہ دیش کی ٹیم کے کھلاڑی کیچ پکڑنے میں ناکام رہے اور گیند باؤنڈری کی طرف جانا شروع ہوگی۔

Advertisement

دوسری طرف نیوزی لینڈ کے بلے باز رنز کے لئے دوڑنا شروع ہوگئے جب باؤنڈری کے پاس فیلڈر نے گیند کو تھرو کیا تاکہ وہ رن آؤٹ کر سکے تو اس گیند کو کوئی فیلڈر نہ روک سکا اور گیند باؤنڈری پار کر گئی گیند تھرو کرتے ہوئے بلے باز تیسرا رن لے رہے تھے ۔ اس طرح عبادت حسین کی ایک گیند پر انہیں سات رنز پڑے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago