اہم خبریں

اقبال کا شاحین فلانی گوری کو شادی کر کے لے آیا۔ اور ان لوگوں کو سب مثالی سمجھنے لگتے ہیں لیکن اس ہیرو یہ ہے جس نے اپنی ماں کے لئے جگر کا ٹکڑا دے کر مثال قائم کر دی

رحیم یار خان ( اعتماد ٹی وی ) ڈاکٹر محمد عفان قیصر کہتے ہیں کہ اکثر ویڈیوز میں دکھایا جاتا ہے کہ اقبال کا شاحین فلانی گوری کو شادی کر کے لے آیا۔

 

 

Advertisement

اور ان لوگوں کو سب مثالی سمجھنے لگتے ہیں۔ اور پھر یہ ویڈیو جگہ جگہ پھیل جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

وہ کہتے ہیں میں آپ کو اصل اقبال کا شاہین کے بارے میں بتاتا ہوں، جس کا نام وحید انور ہے۔ جنہوں نے اپنی والدہ کو فروری 2002 میں اپنے جگر کا ایک ٹکٹرا دیا تھا۔

 

 

Advertisement

یہ رحیم یار خان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وحید انور کا اپنی والدہ محترمہ کو جگر دینے کی وجہ سے آج بھی ان کی والدہ محترمہ ایک دم ٹھیک ہیں اور خوش ہیں۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ وحید انور ہی وہ اصل اقبال کے شاحین ہیں اور کہتے ہیں کہ اس طرح کے لوگوں کی کارکردگیاں دکھانی چاہئیں۔

 

 

Advertisement

اور اس طرح کے کام ہی لوگوں تک پہنچائے جانے چاہئے ہیں، تاکہ لوگ اچھے سبق حاصل کریں اور لوگوں میں بھی جذبہ پیدا ہو اس طرح کے کام سر انجام دینے کا۔

 

 

Advertisement

وحید انور کہتے ہیں کہ میں ڈاکٹر قیصر صاحب کی خدمات سے بھی بہت مطمئن ہوں اور میں خوش بھی بہت ہوں کہ میری وجہ سے میری والدہ محترمہ کی زندگی بچ گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago