اہم خبریں

مری میں ایک اور فراڈ سامنے آگیا

مری (اعتماد ٹی وی) ملکہ کوہسار مری میں ہونے والے حادثات کے بعد بہت سے معاملات حکومت کی اور عوام کی نظر آنے لگے آگے۔ بہت سی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں جس کی وجہ سے مری کے حالات اور واضح طور پر سامنے آنے لگے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم افراد سڑک پر برف پھینک کر سفر کرنے والوں کو پریشان کر رہے ہیں اور کچھ کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے لیے ہزاروں روپے کی چینیں لگا کر دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مری میں ہونے والے فراڈ میں سے ایک فراڈ اور سامنے آ گیا جس میں مری کی عوام سڑک پر برف بکھیر کر سیاحوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی تھی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

مری میں چند کلومیٹر کے سفر کے لیے سیاحوں سے ہزاروں روپے ہینٹھنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزمان مری میں سفر کرنے والوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے تھے اور سڑک پر برف بکھیر کر گاڑی کو پھسانے اور مدد کے لئے پیسے لیتے تھے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago