اہم خبریں

شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔۔

مری (اعتماد ٹی وی) ملکہ کوہسار مری میں حادثے کے بعد سے مری میں سیاحوں کے داخلے کو بند کر دیا گیا تھا کیونکہ مری ایک خوبصورت لیکن ایک بہت چھوٹا پوائنٹ ہے۔

مری کی بڑھتی ہوئی شوہرت اور مری جانے کے عوام کے ٹرینڈز کو دیکھتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مری ایک چھوٹی جگہ ہے ابادی بہت زیادہ ہے حکومت لگاتار مری سے عوام کو نکالنے میں لگی ہوئی ہے اور ابھی بھی مری میں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں لیکن عوام مری جانے سے باز نہیں آرہی ہمیں 15 20 اور سیاحتی مقامات کی ضرورت ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا ک انتظامیہ نے اس پورے ٹائم میں اپنا کام پوری ذماداری سے سرانجام دیا شام کے وقت ہی مری جانے کے سارے راستے بند کر دیئے گئے تھے لیکن جب حالات پولیس اور انتظامیہ کے قابو سے باہر ہوئے پھر رینجرز کو طلب کیا گیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ ملکہ کوہسار مری میں ہونے والی جانوں کے نقصان کے عوض حکومت نے ہر خاندان کی مالی معاونت کے لیے آٹھ آٹھ لاکھ روپے دینے کا علان بھی کیا تھا

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago