اہم خبریں

“تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ باقی پاکستان چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چِلّے لگائیں”

لاہور (اعتماد ٹی وی) مری میں برف نیچے دب جانے کے حادثے کے بعد، مختلف رپورٹس میں یہ سامنے آرہا ہے کہ اس حادثے میں مری والوں کا بھی ہاتھ ہے۔

 

 

Advertisement

اسی پر بات کرتے ہوئے، مشہور صحافی انور لودھی نے پوری دنیا سمیت پاکستان میں کام کرنے والی تبلیغی جماعت سے مطالبہ کیا ہے کہ کچھ عرصے تک تبلیغ و چلے مری میں بھی لگوائے جائیں ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے یہ پیغام ٹوئیٹر پر دیتے ہوئے کہا کہ ’’ تبلیغی جماعت والے مہربانی فرما رہے کہ وہ باقی پاکستان کو چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چلے لگائیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago