پنجاب (اعتماد ٹی وی) پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ایک زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے جیسا ہے اس لئے میں اپنی وفات کے بعد اپنے اعضاء کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتی ہوں۔
پھر ایک بچے کے والدین نے بھی بستر مرگ پر پڑے اپنے بیٹے کے طبی اجزاء بھی عطیہ کرنے کا اعلان کیا ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ ماں باپ اپنے بچے کے اعضاء عطیہ کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں۔
دوسری طرف وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اجلاس کے دوران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور معاون خصوصی کو نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دی اور ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے اجلاس کے دوران نیا پاکستان صحت کارڈ کے مختلف ڈویژن تقسیم اور ڈیٹا کلیکشن کو اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More