پاکستان (اعتماد ٹی وی) شاہ رخ جتوئی کی جیل کی بجائے ہاسپیٹل کے ٹاپ فلور پر ہر سہولت کے ساتھ رہائش، عثمان مرزا کیس میں مرعی لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار اور متاثرہ خاتون کی صلح صفائی کی بات سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان کا بھی اہم بیان سامنے آگیا۔
پارلیمانی سیکرٹری قانون و انصاف ملیکہ بخاری نے کہا کہ عثمان مرزا جیسے انسانیت دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں گے اور ہر ایسے مجرم کے لیے عثمان مرزا کیس ایک مثال ہوگا سخت ترین سزائیں سنائی جائیں گی اور عثمان مرزا کیس کی مدعی خود ریاست پاکستان بنے گی اس کے علاوہ ٹویٹر پر ٹویٹ کے ذریعے پیغام جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عثمان مرزا کیس، جی ٹی روڈ کیس اور شاہ رخ جتوئی جیسے کیس ہمارے نظام انصاف کے لیے ایک چیلنج ہیں پراسیکیوشن اور عدلیہ اپنی ذمہ داری ایمانداری سے نبھائیں۔
وزیر وزیراعظم عمران خان نے وزارت قانون کو ہدایت کی ہے کہ عثمان مرزا کیس، شاہ رخ جتوئی اور جی ٹی روڈ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر شنوائی کروائی جائے اور ان کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More