اہم خبریں

تحریک انصاف کا آخری وقت آگیا۔ حامد میر نے ساری کہانی بیان کردی

سیاست (اعتماد ٹی وی) موجودہ حالات کے پیش نظر عمران خان کی حکومت کو بڑے دھچکے لگنے والے ہیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے اپنے کالم میں اہم انکشافات کر دیے۔ حامد میر کا انکشاف تھا کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے تین سالوں میں تبدیلی کا نام اتنا بد نام کر دیا ہے کہ اب ہر کارکن تبدیلی لفظ کو ایک گلی کی طرح سمجھتا ہے۔

کالم کے مطابق کی کچھ پارٹی کارکنان ایسے بھی ہیں جو اگلے الیکشن سے پہلے پہلے ہی اڑان بھرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں عمران خان اور ان کی کارکردگی سے تحریک انصاف کے بہت سے کارکنان اور مایوسی کا شکار ہیں۔ تبدیلی کا نعرہ لگانے والی جماعت میں اب تبدیلی نظر نہیں آرہی بڑی تعداد آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے پر رضامند نہیں ہے اور الیکشن سے پہلے پہلے کسی پارٹی میں گھسنے کا ارادہ کر رہے ہیں

حامد میر کے مطابق الیکشن لڑنے کے لیے تحریک انصاف سے نکل کر کر لوگ نون لیگ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ایف کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے اپنے اراکین اسمبلی ہی مسلم لیگ نون والوں سے خفیہ رابطے کروا رہے ہیں

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago