اہم خبریں

ایسا انوکھا امیدوار کہ اپنے گھر والوں کے ووٹ نا لے سکا

ہندوستان (اعتماد ٹی وی) ہمسایہ ملک ہندوستان میں سے ایک انتہائی انوکھی خبر آگئی بھارت کی ریاست گجرات کے مقامی شہری کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا جو شائد ھی دنیا میں کسی کے ساتھ پیش آیا ہوگا

یہ واقعہ اتنا انوکھا تھا اس کو انٹرنیشنل میڈیا نے بھی بہت کوریج دی۔ تفصیلات کے مطابق سنتوش ہلپتی نامی امیدوار جس کا تعلق ریاست گجرات سے ہے الیکشن کے بعد نتائج دیکھ کر ووٹ گنتی کرنے والے کاؤنٹر پر ہی رو پڑا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کے گھر کے 12 سے زائد افراد ایسے ہیں جو ووٹ دینے کے اہل ہیں لیکن اس کو صرف ایک ووٹ ملا جو کہ اس کا اپنا ووٹ تھا

سنتوش بھارتی ریاست گجرات کے ضلع ولساد کے شہر و
پی میں واقع چروالہ گاؤں میں سرپنچ کے الیکشن کے لیے کھڑا ہوا تھا۔ سنتوش کا کہنا تھا کہ معلوم تھا کہ وہ جیت نہیں سکے گا لیکن یہ امید بلکل نہیں تھی کہ وہ صرف ایک ووٹ حاصل کر پائے گا وہ بھی صرف اپنا۔ امیدوار کے ہار جانے کے باوجود ہندوستان کی یہ خبر بین الاقوامی میڈیا پر ہیڈ لائن بنی رہی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago