اہم خبریں

پرویز خٹک اور عمران خان کی تلخ کلامی کی اصلیت سامنے آگئی، سب کچھ عیاں ہو گیا۔

پرویز خٹک اور عمران خان کی تلخ کلامی کی اصلیت سامنے آگئی، سب کچھ عیاں ہو گیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تحریک انصاف کے پارلیمانی وزراء کی باہمی اجلاس ہوا، جس میں بات سامنے آئی کہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

اسی پر بات کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ کچھ نیوز چینلز میں پرویز خٹک اور وزیراعظم کی تلخ کلامی کی غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی جب تھوڑی دیر میں بل پاس ہوگا تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر دفاع پرویز خٹک ابھی بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے متعدد نیوز چینلز پر خبر چلائی گئی کہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزراء کی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ اگر آپ اس طرح رویہ رکھے گے تو وہ انہیں ووٹ نہیں دینگے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago