شفقت محمود نے خبر غم سنا کر سب کو افسردہ کر دیا۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کر کے سب کو پریشان کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  شفقت محمود نے بتایا کہ انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا ہے جو کہ مثبت آیا ہے جبکہ ان کی علامات معمولی نوعیت کی ہیں اور وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آرام کرنے سے وہ جلد ٹھیک ہو جائینگے۔ انہوں نے عوام سے التجا کی کرونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ماسک ضرور پہنے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago