اہم خبریں

آئی پنجاب کا بڑا کارنامہ، اب پولیس والوں کے خلاف شکایت درج کروانے کے لئے اس نمبر پر کال کریں اور پھر دیکھیں۔۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب پولیس کی کارکردگی کو لے کر عوام میں بہت سے سوالات اور اعتراضات پائے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال کے پیش نظر، آئی جی پنجاب شکایت سیل کی تشکیل دی گئی ہے۔ جس کے ذریعے آپ 1787 پر کال کر کے پولیس کے خلاف اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

شکایت میں، ناقص تفشیش، کسی شخص کی غیر قانونی گرفت، جھوٹی ایف آئی آر کا اندارج، بے گناہ شہری کو پکڑنا وغیرہ سمیت کسی بھی قسم کی پولیس کے خلاف کمپلینٹ شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

شکایت کی صورت میں اس نمبر 1787 نمبر پر صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک کال کر سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago