اہم خبریں

مراد راس نے بچوں کی چھٹیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا، اب بچوں کو کب چھٹیاں ہوگی، اعلانیہ جاری۔۔

لاہور (اعتماد نیوز ٹی وی) وزیر تعلیم ایجوکیشن مراد راس نے بچوں کی چھٹیوں کے بارے میں واضح اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مراد راس نے سکول کھولنے اور نا کھولنے کے بارے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال

 

Advertisement

 

میں تمام دوسری سماجی سرگرمیاں سکولوں کے بند ہونے سے پہلے بند ہونی چاہئے پھر آخر میں سکولوں کو بند کئے جانے چاہئے۔

 

Advertisement

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ دو سالوں سے بچوں کا تعلیمی نقصان نا قابل برداشت حد تک ہوا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago