اہم خبریں

پی ایس ایل 7 کا ترانہ گانے کا فیصلہ ہوگیا، عاطف اسلم کے ساتھ مشہور گولوکارہ دے گی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ کچھ دنوں نے سے پی ایس ایل 7 کے ترانے کو لے کر بحث چل رہی تھی جو آج پی سی بی کے اعلانیہ کے ساتھ ہی اختتام کو پہنچی۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اعلانیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ عاطف اسلم کے ساتھ

 

Advertisement

 

آئمہ بیگ پی ایس ایل 7 کا ترانہ گانا گائے گی جبکہ ان کے پروڈیوسر عبداللہ صدیقی ہونگے۔

 

Advertisement

 

ترانہ اگلے ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ عاطف اسلم پہلی دفعہ پی سی بی کے لئے گائے گے جبکہ آئمہ بیگ اس سے پہلے ہونے والے پی ایس ایل کے سانگ کا حصہ بن چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago