اہم خبریں

سینئر صحافی سلیم صافی کے اہم انکشافات

وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان ہونے والی گرمی سردی سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر عوام کے درمیان بحث کا موضوع بن گئی اسی دوران سینئر صحافی سلیم صافی نے بھی ٹوئٹر پر اپنے غضے کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کر دیا۔

سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی اب حالت ایسی ہے جیسی اشرف غنی کی طالبان کے قبضے سے کچھ دن پہلے ہو گئی تھی۔ اسد عمر بھی عمران خان کے حمداللہ محب بنے ہوئے ہیں۔ زلفی، شبلی اور فیصل جاوید وغیرہ جیسے خوشامد کرنے والے لوگ ان کے ڈاکٹر فضلی بنے ہوئے ہیں لیکن پرویز خٹک اور نور عالم جیسے لوگ عمران خان کی آنکھیں کھولنے میں لگے ہیں

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago