اہم خبریں

نواز شریف کے گرد گھیرہ اور تنگ، حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) حکومت نے نواز شریف کے گرد گھیرا اور تنگ کر کے بڑا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل صورت حال کو جانچنے کے لئے نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے پیغام جاری کیا کہ ‏نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بارے میں اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago