اہم خبریں

“قائد اعظم نے اسٹیٹ بنک اف پاکستان کا افتتاح کیا اور اسے قومی مالیاتی خود مختاری کی علامت قرار دیا مگر اس قانون سے۔۔” احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں پوری قوم کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اسپیکر سے اپیل کر دی۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت کی طرف سے نیا ترمیمی فنانس بل پارلیمنٹ میں پیش کر کے منظور کروایا گیا،

 

 

Advertisement

جس پر بات کرتے ہوئے سابقہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کر دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، اپنی باری آنے پر سابقہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے بتایا یہ جو قانون بننے جا رہا ہے یہ پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین قوانین میں سے ہے۔

 

 

Advertisement

قائد اعظم نے اسٹیٹ بنک اف پاکستان کا افتتاح کیا اور اسے قومی مالیاتی خود مختاری کی علامت قرار دیا۔ اس قانون کے ذریعے اسٹیٹ بنک اف پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کی اس حرکت پر پوری قوم کو تشویش ہے۔ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا

 

 

Advertisement

کہ “آپ اگر اس قانون کے لئے رول سسپنڈ کر کے رات کے اندھیرے میں اس کو بلڈوز کرینگے، پارلیمان کی تاریخ میں آپ کا نام بھی اس ملک کی مالیاتی خود مختاری کو فروخت کرنے والوں کی سازش کے ساتھ لکھا جائے گا۔ میں آپ کو ریکوسٹ کرتا ہو،

 

 

Advertisement

میں آپ کے آگے ہاتھ جوڑتا ہو(انہوں نے اسمبلی کے فلور پر پوری قوم کے سامنے ہاتھ جوڑا)، یہ میرے ملک کا سوال ہے، یہ میرے ملک کی خود مختاری کا سوال ہے رول سسپنڈ نا کریں”

 

 

Advertisement

 

ان کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کے لئے جو 2 دن کا وقت ہے وہ دے، رول سسپنڈ نا کریں۔

 

Advertisement

 

اس کے اوپر ہر ممبر کو موقع دے بحث کرنے کا، اس اعوان کے ہر ممبر کا حق ہیں، جو عوام کے ووٹ لے کر آیا ہے کہ وہ پاکستان کے دفاع کے لئے بات کریں۔ اس ملک کی خود مختاری کے لئے اپنے ضمیر کے مطابق بات کریں۔

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا سر اس بل کو خدا کے لئے میں آپ کے آگے التجا کرتا ہوں، حکومت کے کہنے پے بلڈوز نا کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون کو پاس کرنے کے لئے جو 2 دن کا وقت درکار ہوتا ہے وہ ہر حال میں دیا جانے چاہئے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago