اہم خبریں

شہباز شریف کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں

سیاست (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق بلال یاسین کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کے دوران شہباز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کیا شہباز شریف نے بلال یاسین کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ بلال یاسین پارٹی کا اہم حصہ ہیں۔

شہباز شریف نے حکومت پر طنز کے تیر برسائے ہوئے کہا موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی اور اور ٹیکس کے سوا کچھ نہیں دیا۔ حکومتی وزراء کی جانب سے گرفتاری کے بارے میں بیانات دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو میں خواب میں آکر ڈراتا ہوں شاید اس لیے لیے مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ وزیر قانون فواد چوہدری نے شہباز شریف کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی ضمانت دی تھی جس وجہ سے نواز شریف باہر جانے میں کامیاب ہو سکے تھے لیکن اب وہ واپس آنے کے لئے تیار نہیں ہیں اس لیے ان کے ضامن شہباز شریف کے لیے گرفتاری کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago