اہم خبریں

ہنزہ میں عطا آباد جھیل کے پاس ہونے والے اس کھیل نے پوری دُنیا میں ہلچل مچا دی، کینڈا کے ایمبسڈر بھی اس کھیل کا حصہ بن گئے۔

ہنزہ (اعتماد ٹی وی) ہنزہ میں عطا آباد جھیل کے قریب ایک مقام پر لڑکیوں کی نے برفانی ہاکی کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ جس کے چرچے پوری دنیا میں ہوئے۔

 

 

Advertisement

اس کھیل کو حبیب بنک لمیٹیڈ نے سپانسر کیا جس میں وینڈی گلمر، جو کہ کینڈا کے پاکستان کے لئے کمشنر ہے، انہوں نے بطور ریفری اس میں شرکت کی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago