اہم خبریں

افغانیوں کی جانب سے خواتین سے سلوک۔۔ بین الاقوامی میڈیا بھی سامنے آگیا

افغانستان (اعتماد ٹی وی) افغانستان میں پیچھلی حکومت کے بعد خواتین کے لئے تعلیم اور نوکریوں کی فراہمی بہت مشکل نظر آنی شروع ہو گئی ہے۔ ان کے دور حکومت میں مردوں اور عورتوں کے مساوی حقوق کے لیے عورتوں نے باہر نکلنا شروع کر دیا

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانی خواتین کابل یونیورسٹی کے سامنے تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کر رہی تھی جن کو منتشر کرنے کے لیے کچھ افغانی جنگجو نے ان پر کالی مرچوں کے سپرے کیے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کچھ خواتین اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہی تھی اور انہوں نے خواتین کے مساوی حقوق والے بینرز بھی اٹھائے ہوئے تھے کہ اچانک کچھ گاڑیوں پر چند افغانی جنگجو آئے اور انہوں نے ان پر کالی مرچکے سپرے کرکے ان کو منتشر کیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ افغانستان میں جب سے پیچھلی حکومت گئی ہے خواتین کا نوکری کرنا مشکل نظر آرہا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین اپنے حقوق کے لئے باہر نکلنا شروع ہو گئی ہیں شاید اب بہتری کے حالات نظر آنا شروع ہوں گے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago