اہم خبریں

“سمجھوتہ ہو گیا، نواز شریف علاج کے بعد واپس آجائینگے”، شہباز گل کے بیان نے تہلکہ مچا دیا۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کر کے نیا معاملہ چھیڑ دیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ایک اخبار کی پریس کلپنگ شئیر کی، جس پر لکھا تھا ” سمجھوتا ہوگیا، نواز شریف علاج کے بعد واپس آجائینگے، کلثوم”۔

 

 

Advertisement

جبکہ یہ خبر سنہ 2000 میں روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہوئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

اس خبر کو شئیر کرتے ہوئے، شہباز گل نے کہا کہ یہاں سے شروع ہوئے تھے ۔۔ لیکن یہاں پر ختم نہیں ہونگے کیونکہ پکچر میں اب خان آگیا ہے۔

 

Advertisement

 

دوسری طرف یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف 2000 کی طرح پھر سے کوئی خفیہ ڈیل کر رہے ہیں لیکن حکومت کے عہدیداروں کی طرف سے یہ انتباہ جاری کی گئی ہے کہ اس دفعہ کوئی ڈیل کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

 

Advertisement

 

یہاں پر آپ کو یہ بھی بتاتے چلے کہ بین الاصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ابھی سکول بند نہیں کیئے جائینگے۔

 

Advertisement

 

جبکہ پنجاب میں بچوں کے لئے قرآن پاک بطور لازمی مضمون پڑھانے کا ایکٹ پاس کرنے کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago