اہم خبریں

“پچھا مڑ وے چورا” عوام کا انوکھا احتجاج سامنے آگیا، نواز لیگی بھی پریشان ہو گئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم صفدر کی طرف سے ایک تصویر شئیر کی گئی جو کہ ایک ٹرک کی تھی جس کی پچھلی سائیڈ پر لکھا تھا کہ “پیچھا مڑ وے ڈولا، تیر لوڑ پے گئی اے”۔

 

 

Advertisement

اس پر عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا، جس میں مثبت کے ساتھ منفی رد عمل بھی سامنے آیا۔ اس طرح لوگوں نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی پوسٹ پر تنقیدی ٹرینڈ چلایا، جس کا اعنوان ہے “پچھا مڑ وے چورا”۔

 

 

Advertisement

اس ٹرینڈ کو جب پرکھا گیا تو پتہ چلا کہ نواز شریف پر تنقید کی جا رہی ہے۔ اسی پر ، ایک شخص نے گدھے کی تصویر شئیر کی اور اس کے اوپر نواز شریف کو ایڈٹ کر کے بیٹھایا گیا اور ساتھ میں لکھا گیا کہ وہ وقت کب آئے گا جب نواز شریف پاکستان واپس آئے گا۔

 

 

Advertisement

ایک تصویر شئیر کی گئی، جس میں گدھا دوڑ رہا تھا اور ساتھ میں لکھا تھا کہ وہ بکا نہیں، وہ جکھا نہیں، وہ ملک میں رُکا نہیں۔

 

 

Advertisement

ایک اور تصوریر شئیر کی گئی، جس میں نواز شریف کے پورے خاندان کی تصویر تھی اور ساتھ میں لکھا تھا کہ گلی گلی میں شور ہیں، سارا ٹبر چو ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago