اہم خبریں

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

نیویارک (اعتماد ٹی وی) جہاں پر کرونا نے لوگوں کو کنگال کر دیا وہی پر ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں دن دگنی اور رات چگنی ترقی ملی اور وہ مزید مالا مال ہو گئے۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر پر بات کرتے ہوئے آپ کو بتائے گے کہ کرونا کے گزشتہ دو سال کے دوران دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت دگنی ہوگئی۔

 

 

Advertisement

 

جاوید نیوز ڈیسک کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت سات کھرب ڈالر سے بڑھ کر پندرہ کھرب ڈالر ہوگئی ہیں۔

 

Advertisement

 

تجزیہ نگار کے مطابق، اس طرح کا اضافہ دیکھنا کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ ہمارے موجودہ رائج اجارہ داری اور غیر مساوی نظام میں اس طرح کی غیر منصفانہ تقسیم عام بات ہے۔

 

Advertisement

 

ایک طرف تو عوام کو کرونا کی چکی میں پیس کر نڈھال کر دیا ہے اور دوسری طرف سرمایہ دارانہ طبقہ اپنی عیاش و عشرت کی دنیا کو برقرار رکھنے کے لئے دن رات ترقی کے پل باندھتے چلا جا رہا ہے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago