اکثر لوگوں کو آنتریوں کی کمزروی رہتی ہے، کچھ بھی کھاتے ہیں تو لوز موشن آجاتا ہے، پیٹ میں مڑوڑ اٹھتے ہیں تو یہ خوارک استعمال کریں اور فورا ٹھیک ہو جائیں ۔
اکثر لوگوں کو آنتریوں کی کمزروی رہتی ہے، کچھ بھی کھاتے ہیں تو لوز موشن آجاتا ہے، پیٹ میں مڑوڑ اٹھتے ہیں تو یہ خوارک استعمال کریں اور فورا ٹھیک ہو جائیں ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ہربلسٹ محمد علی کے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ اکثر لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کی آنتوں کی کمزوری ہیں اور ان کے معدہ میں مڑوڑ پھرتے ہیں اور انہیں لوز موشن رہتے ہیں ۔
اس بیماری کا علاج بتاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہفتے میں ایک دفعہ بکرے کی اوجری کا استعمال کریں۔ اس کے پہلے ہی استعمال سے آپ کو فرق محسوس ہونا شروع ہو جائیگا ۔
یہاں پر یہ بات بھی ضرور یاد رکھیں کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے ۔ لہزا اگر آپ کو کسی مخصوص چیز سے یہ مسئلہ ہو تو اس چیز سے پرہیز کریں ۔
بتائے جانے والا ٹوٹکہ ایک قدرتی غذا پر منحصر ہے۔ اگر آپ کی طبعیت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کر کے مرض کی تشخیص کر کے علاج کو فی الفور شروع کریں ۔