اہم خبریں

احسن اقبال بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے، اپنے ہی اسپورٹرز کو کیا کچھ کہہ دیا، نواز لیگی کارکنان بھی پچھتاوا کرنے پر مجبور ہو گئے۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ نواز کے اہم رکن اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان نے نا صرف پوری قوم کو بلکہ نواز لیگ کے اسپورٹروں کو بھی رنجیدہ کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس کا ترجمہ یہ بنتا ہے کہ جب لوگ احمق ہوتے ہیں تو اللہ ان کو ختم نہیں کرتا بلکہ اللہ تعالی ان پر نا اہل حکمران عمران نیازی جیسا نافذ کر دیتے ہے تاکہ اس قوم کو سزا ملے۔

 

 

Advertisement

اس بیان سے نا صرف پاکستانی بلکہ نواز لیگ کے اسپورٹر بھی مایوس ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال نے انہیں بھی احمقوں میں شامل کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، اگر حکومت اب غلط آئی ہے تو پہلے کیا ٹھیک تھی پہلے کیا اللہ خوش تھا قوم سے؟ اس سے پہلے نواز لیگ کی حکومت میں بھی تو آٹا، چینی اور تیل کا بحران پیدا کیا گیا تھا، تب کیا اللہ تعالی خوش تھے؟

 

 

Advertisement

قصہ مختصر نا تو ابھی حکومت ٹھیک ہے اور نا ہی عوام، جس وجہ سے یہ حالات ٹھیک ہی نہیں ہو رہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago