پاکستانی خواجہ سرا سارہ گل نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) خواجہ سرا نے تاریخ بدل کر رکھ دی، پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن کر دیا ۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کر دی کیونکہ انہوں نے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کر لیا ہے، اور اس طرح اب وہ پیشہ وارانہ ڈاکٹر بن گئی ہے ۔

Advertisement

دنیا نیوز کے پروگرام “نقطہ نظر” میں انٹرویوں دیتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ اگر انسان کے اندر جذبہ ہو تو کوئی بی کام کر سکتا ہے ۔

Advertisement

مشکلات تو زندگی کا حصہ لیکن اگر انسان ایک عزم کے ساتھ ڈٹ جائے تو کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے ۔

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، معاشرے کی سب سے پسماندہ اور نظر انداز کئے جانے والے طبقے کا اس طرح تعلیمی میدان میں اترنا خوش آئین بات ہے ۔

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ حکومت کی طرف سے اس سے پہلے ہی زیادہ تر سرکاری نوکریوں پر خواجہ سرا کو بھی درخواست جمع کروانے کی اجازت ہے جس سے وہ اپنا اچھا روزگار حاصل کر سکتے ہیںَ ۔

Advertisement
Advertisement

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں