مظفر آباد (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی کہانی منظر عام پر آگئی۔ مری کا نام لیکر ویڈیو وائرل کی گئی لیکن ویڈیو کا تعلق کشمیر کے شہر مظفر آباد سے نکلا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والوں نے ویڈیو میں مری کا نام دیا ہوا تھا جس کا مطلب تھا یہ واقعہ مری میں ہو رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان میاں بیوی کے ساتھ زدوکوب اور بدسلوکی کر رہے ہیں گاڑی سے کھینچ کر باہر بھی نکال رہے ہیں اور موبائل کیشن نقدی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں واقعہ ایک ہفتہ پر آنا ہے لیکن ملزمان نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گزشتہ روز وائرل کی جس کے بعد پولیس نے ویڈیوز سے تین ملزمان کی شناخت کی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا اور تھانہ مظفرآباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ویڈیو کے وائرل ہوتے ساتھ ہی آئی جی کشمیر نے نوٹس لیا اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں میاں بیوی کا تعلق پنجاب سے تھا اور وہ اپنے رشتے داروں سے ملنے لنگر پورا آئے ہوئے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More