اہم خبریں

اگر آپ بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو میاں بیوی ایک دفعہ یہ ضرور آزمائیں۔

اگر آپ بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو میاں بیوی ایک دفعہ یہ ضرور آزمائیں۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی)  اکثر شادی شدہ جوڑا سب سے پہلے جس سے چیز کا متوقعے ہوتا ہے وہ ہے اولاد کی نعمت۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اس نعمت کے حصول کے لئے شادی شدہ جوڑے کو متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

 

Advertisement

بات یہاں ختم نہیں ہوتی  اگر اولاد مل جائے تو پھر جنس کا تنازع شروع ہو جاتا ہے ، جس میں کچھ لوگ بیٹے کی خواہش کے حامل ہوتے ہیں اور کچھ بیٹی کے۔

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ اولاد اللہ کی نعمت ہیں لیکن اس کا ملنا اور نا ملنا صرف اللہ کے اختیار میں ہیں۔ انسان محض ایک وسیلہ کے طور پر اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے، عبقری تنظیم کی طرف سے ایک اسلامی وظیفہ شئیر کیا گیا جس کا ورد بیٹا لینے کے لئے کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

والدین ایک دفعہ ضرور آزمائیں۔ روزانہ 101 مرتبہ “سورہ کوثر” کو اول آخر درود کے ساتھ پڑھنے سے انشاءاللہ! اللہ اولاد نرینہ سے نوازے گا۔

 

 

Advertisement

یہ ورد “100 اولیاء کے مشکل کشاء وظائف، ص 102” سے لیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago