اہم خبریں

شادی ہال سے گدھے کا گوشت ملنے کی ویڈیو نے شہریوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا،زندہ گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) لاہور کے بعد اب کراچی بھی گدھے کا گوشت کھانے میں مشہور ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، کراچی میں شادی ہال سے گدھے کا گوشت ملنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے سے شہری اضطراب میں مبتلا ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، پولیس نے شہر قائد میں چورنگی کے قریب سے گدھے کا گوشت پائے جانے کی اطلاع پر چھاپہ مارا اور موقع سے متعدد افراد کو پکڑ لیا ۔

 

 

Advertisement

 

بتایا جا رہا ہے کہ اس کھنڈر شادی ہال میں 11 گدھوں لے کر جایا گیا تھا۔ جبکہ ہال میں سے صرف سات گدھے اور گوشت ملا ۔

 

Advertisement

 

جبکہ بتایا یہ بھی جا رہا ہے کہ ہال سے ایک گائے کا بھی سر بر آمد ہوا ہے ۔ اس پر ملزمان کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریبات کے موقع پر گائے کا گوشت بنایا جارہے تھا ۔

 

Advertisement

 

پکڑے جانے والوں کی طرف سے مزید بیان سامنے آیا کہ خالی جگہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے گدھوں کو وہاں کھڑا کیا ہوا تھا لیکن انہوں نے گدھوں کا گوشت نہیں بنایا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago