اہم خبریں

جب عمران خان کے پاس ایک سینئیر بیوروکریٹ گیا اور عثمان بزدار کے کرپشن کے ریکارڈ بتائے تو پھر عمران خان نے کہا کہ۔۔ ارشاد بھٹی نے واقعہ بتا کر پی ٹی آئی کے حامیوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مشہور صحافی ارشاد بھٹی جو کہ عمران خان کے حامیوں کی فہرست میں پائے جاتے ہیں انہوں نے بھی اب عمران خان سے دست شفقت اُٹھا لیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ایک نجی نیوز چینل کے ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے ، ارشاد بھٹی نے ایک واقعہ سنایا جس نے تحریک انصاف کے حامیوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا تاہم اس واقعہ کی صداقت کا علم صرف ارشاد بھٹی کو ہی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

بھٹی نے بتایا کہ ایک بہت ہی سینئیر بیوروکریٹ وزیراعظم عمران خان صاحب کے پاس گئے اور انہیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرپشن کے بارے میں بمعہ ریکارڈ آگاہ کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن بجائے کچھ ایکشن لینے کے وزیراعظم عمران خان صاحب اپنی تسبی پھیرتے رہے اور اس آفسر کی اس بات کو نظر انداز کر دیا ۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو اپنا وسیم اختر کہ رکھا ہے جبکہ وزیر اعلٰی عثمان بزدار کے بارے میں متعدد لوگوں نے اپنی شکایات جمع کروا رکھی ہے لیکن ان سب کو نظر انداز کر رکھا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago