اہم خبریں

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان نے پوری دُنیا میں پاکستان کو نام روشن کر دیا، بھارت کو تاریخی نقصان اُٹھانا پڑا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ سال پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نا لا سکا مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بہت اچھا ثابت ہوا۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں بات کرتے ہوئے آپ کو بتاتے ہے کہ آئی سی سی کی 2021 کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے لئے پاکستان کرکٹر بابر اعظم کو بطور کیپٹن چُن لیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سال 2021 کی آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں کوئی بھی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ہوسکا ، جو کہ بھارت کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

 

 

Advertisement

بابر اعظم نے کُل 29 میچز کھیلے اور اسطرح 56۔37 کے تناسب سے کُل 939 اسکور بنایا، جس میں ایک سینچری اور اور 9 ہاف سینچریاں شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

آئی سی سی کی کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے 3 کھلاڑی پائے گئے، جن میں بابر اعظم سمیت محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

بھارت کے مشہور خبر رساں ادارے دی ٹائم اف انڈیا کے مطابق، گزشتہ سال آفریدی کا سال تھا، جنہوں نے 21 میچوں میں 23 وکٹیں لیں اور 04۔26 کا تناسب برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے۔

 

 

Advertisement

آئی سی سی کی 2021 کی ٹی 20 ٹیم میں بطور کیپٹن بابر اعظم سمیت جوس بٹلر، محمد رضوان، ایڈم مکرام، میچل مارش، ڈیوڈ ملر، تبریز شمسی، جوش ہیزل وڈ، ویننڈیو، مستفیذ رحمان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago