اہم خبریں

مری واقع پر ہونے والی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی، پی ڈی ایم اے کے واٹس ایپ گروپ میں بھیجی گئی موسمی رپورٹ کس نے کب دیکھی؟ سب منظر عام پر آگیا، افسران بالا کی دوڑیں لگ گئی، اصل کہانی سامنے آگئی۔

راولپنڈی (اعتماد ٹی وی) مری میں ہونے والے واقع نے پورے ملک میں سوگوار ماحول پیدا کر دیا۔ جس پر سختی سے ایکشن لیتے ہوئے حکومت نے انکوائری کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

 

Advertisement

انکوائری کمیٹی میں ظفر نصراللہ خان، اڈیشنل چیف سیکٹری پنجاب کو کنوینر بنایا گیا، جبکہ علی سرفراز سیکٹری پنجاب، اسد گیلانی سیکٹری پنجاب اور فاروق مظہر ایڈیشنل آئی جی پولیس کو بطور ممبرز شامل کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

انکوائری کمیٹی کی غیر دستخط شدہ رپورٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے گروپ کا معائنہ کیا گیا اور پتہ لگایا گیا کہ پی ڈی ایم نے موسم کے بارے میں کب وارننگ جاری کی اور کس کس نے اس وارننگ کو بروقت دیکھ کر عمل درآمد شروع کیا ؟

 

 

Advertisement

 

تصیور میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی طرف سے 5 جنوری 2021 کو وارننگ کا لیٹر گروپ میں شیئر کیا گیا۔ جس کوا یڈیشنل سیکٹری (ہوم) نے 5 جنوری کو ہی دیکھ لیا۔

 

Advertisement

 

جبکہ کمشنر راولپنڈی نے 7 جنوری کو وہ رپورٹ دیکھی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 8 جنوری کو پی ڈی ایم اے کی موسمی وارننگ کو پڑھا جو کہ 5 جنوری کی شئیر کی جا چکی تھی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago