اہم خبریں

نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو پر وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ کوئی جب شادی پر جا تو کیا ان سے۔۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) دو روز پہلے شوبز کی مشہور شخصیت نادیہ خان نے ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی شادی کے فنکشن میں بنائی گئی ویڈیو ہے۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں نادیہ خان مشہور پیپلز پارٹی کی رکن شرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ سیلفی موڈ میں ویڈیو بناتے ہوئے پوچھتی ہے کہ آپ کا میک اپ اور اڈریس بہت اچھا ہے کہا سے سیکھا آپ نے یہ میک اپ کرنا؟

 

 

Advertisement

 

جس پر شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ فاروقی کہتی ہے کہ انہوں نے شرمیلا سے سیکھا میک اپ کرنا اور انہیں بچپن سے ہی ان چیزوں کا شوق ہے۔

 

Advertisement

 

یہ ویڈیو جب وائرل ہوئی تو شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ یہ انتہائی افسوس ناک کام ہیں کہ نادیہ خان نے اپنے شہرت کے لئے ان کی والدہ کی ویڈیو اس انداز میں بنا کے سوشل میڈیا پر شئیر کی اور وہ اسے اب سائبر والوں کو رپورٹ کرینگی۔

 

Advertisement

 

اس کے بعد، نادیہ خان نے ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کسی کا تمسخر اُڑانے کے لئے ویڈیو نہیں بنائی تھی بلکہ نیک نیتی سے ان کی تعریف کی تھی۔

 

Advertisement

 

خان نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایک شادی پر جا کر ہم ایک دوسرے کے اڈریس اور میک اپ وغیرہ کے بارے میں ہی پوچھتے ہیں نا کہ ان کے پرسنل اکاؤنٹ میں پڑے ہوئے پیسوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

نادیہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دل سے انیسہ فاروقی کی تعریف کی تھی کیونکہ انہیں اس عمر میں عورتوں کا تیار ہونا بننا سنورنا بہت اچھا لگتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago