اہم خبریں

جہیز میں بیٹی کے گھر گیا بیڈ شادی کے چند دن بعد ہی ٹوٹ گیا، بیٹی کا والد عدالت پہنچ گیا، جس پر عدالت نے بڑا حکم نامہ جاری کر دیا

لاہور (اعتماد ٹی وی) والدین اپنے بیٹیبکے جہیز میں ہر ضرورتبکی چیز دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں مگر دکاندار اس میں بھی خردبرد کر لیتے پیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے رہائشی جاوید اقبال نے عدالت میں ایپلیکیشن جمع کروائی انہوں نے اپنی بیٹی کی ہالیں ہی شادی کی جس میں فرنیچر دیا لیکن کچھ دنوں بعد ہی لکڑی کے ناقص معیار کی وجہ سے بیڈ ٹوٹ گیا۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، انہوں نے درخوست میں لکھا بیڈ کے ٹوٹنے کی وجہ سے ان کو پورے خاندان کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑی۔ جس پر انہوں نے دعوی کیا کہ اس ذہنی اذیت کی وجہ سے دکاندار کو 1 کڑوڑ کا ہرجانہ کیا جائے۔

 

 

Advertisement

جبکہ محمد آصف نامی دکاندار نے عدالت میں غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے لکڑی اوپن مارکیٹ سے خریدی تھی۔

 

 

Advertisement

اس کا مزید کہنا تھا کہ معائنہ کرنے پر پرہ لگا کہ لکڑی کے اندر گھن لگا ہوا تھا جو بظاہر نظر نہیں آیا اور اسی وجہ سے یہ ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوئی۔

 

 

Advertisement

جس پر عدالت نے فرنیچر دکان کے مالک کو حکم صادر فرمایا کہ وہ پورے کے پورے فرنیچر کو تبدیل کریں نہ کہ صرف بیڈ کو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago