عدالتیں (اعتماد ٹی وی) وقت کے بدلتے حالات میں پاکستانیوں کو بھی عدالتی نظام سے انصاف ملنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع پیش آیا جس میں ایک آدمی نے اپنی بیٹی کو جہیز میں فرنیچر دیا جس کا بیڈ دو دن بعد ہی ٹوٹ گیا
سائل نے بیڈ کے ٹوٹنے بعد عدالت سے رجوع کیا اور اپنے ساتھ پیش آئی ذہنی کوفت کو عدالت کے سامنے رکھا عدالت نے متعلقہ فنیچر دکان مالک کو بھی طلب کیا دونوں کا موقف جانا اور اپنا فیصلہ سنایا۔
سائل کی استدعا تھی کہ اسے ذہنی کوفت پہنچائی گئی ہے جس کا ہرجانہ ایک کروڑ روپے ادا کیا جائے آئے وہی دوسری طرف دکان مالک نے فرنیچر کے خستہ ہونے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اس نے لکڑی اوپن مارکیٹ سے خریدی تھی جس میں شاید گھن لگا ہوا تھا جس کا اوپر سے پتا نہ چل سکا اور بیڈ کو نقصان پہنچا۔
عدالت نے دکان مالک کو حکم دیا کے وہ نہ صرف بیڈ بلکہ سارے کا سارا فرنیچر تبدیل کرکے دے۔ دکان مالک نے عدالت کا حکم مانتے ہوئے فرنیچر فراہم کرنے کا یقین دلایا۔
سائل نے میڈیا کو بتایا کہ اسے اخروٹ کی لکڑی کا فرنیچر کہہ کر دیا گیا تھا جسے گھن نہیں لگتا لیکن اس کے ساتھ غلط بیانی کی گئی۔ سائل نے مزید کہا کے وہ عدالت کے فیصلے سے بے حد مطمئن ہے عدالت کے فیصلے کی وجہ سے ہمیں مکمل فنیچر مل گیا
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More