اہم خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کرونا کی وجہ سے پی ایس ایل 7 سے متعلق بڑا اعلان

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عہدیدار سلمان نصیر نے خبر دی ہے کہ اگر کورونا کے کیسز ملک میں بڑھ گئے تو پی ایس ایل 7 کو ملتوی کر دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

یہ بات انہوں نے پی ایس کے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی منعقد کردہ تقریب میں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا پوری دنیا کو متاثر کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرونا سے بچاؤ کے لیے ہر ممکنہ تیاری کی ہے تاکہ پی ایس ایل جاری رکھیں۔اس سلسلے میں کھلاڑیوں، پروڈکشن ممبرز اور اسٹاف کا بیک اپ موجود ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago