اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) کرونا کی موجودہ صورت حال کی پیش نطر این سی او سی کے ہونے والے اجلاس میں متعدد احتیاطی تدابیر کرنے کے لئے فیصلے کئے گئے۔
لیکن اسی مد میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ 24 جنوری سے 31 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، حیدر آباد، سکھر، میرپور، گجرنوالہ اور پشاور میں بند رہینگے۔
این سی او سی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پیغام جاری کیا گیا جس میں بتایا کہ گیا مندرجہ بالا خبر جعلی اکاؤنٹ سے پھیلائی جارہی ہیں
اور یہ جھوٹی خبر ہے جبکہ این سی او سی کے اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا۔
این سی او سی کے آفیشل اکاؤنٹ سے مزید بتایا گیا کہ یہ اکاؤنٹ بھی جعلی اور اس طرح کا کوئی بھی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More