اہم خبریں

لاہور واقعہ کے گردنواح کی دکانوں والوں کی شامت آگئی، پولیس بجائے سراغ لگانے کے معصوم دکانداروں کو۔۔۔ اہم انکشافات سامنے آگئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) 2 دن پہلے لاہور میں ہونے والے واقعہ نے عوام میں خوف و حراس پھیلا رکھا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے، نیوز کاسٹر احمد ولید نے سوشل میڈیا پر خبر شئیر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ لاہور میں ہونے والے حادثے کے بعد لاہور پولیس نے مختلف مارکیٹرز میں موجود مختلف چھوٹے چھوٹے دکانداروں کو تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

مختلف دکانداروں کو اس لئے تنگ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے سکیورٹی کیمریں کیوں نہیں لگوائے ہوئے۔ ولید نے مزید انکشاف کیا کہ گوالمنڈ پولیس نے متعدد دکانداروں کو اس لئے پکڑ بھی لیا ہے کہ انہوں نے دکانوں پر کیمریں کیوں نہیں لگوائے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago