اہم خبریں

“یوم_ابوبکرصدیقؓ_پرتعطیل_کرو” عوام کا سوشل میڈیا پر خلیفہ اول کے یاد میں سرکاری چھٹی کا مطالبہ طول پکڑ گیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) اسلام کے خلیفہ اول اور حضور اکرمؐ کے یار غار حضرت ابوبکر صدیقؓ کی شان میں سرکاری سطح پر چھٹی کا مطالبہ عوام میں مقبول ہونے لگا۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے جس کا اعنوان ہے “#یوم_ابوبکرصدیقؓ_پرتعطیل_کرو”۔

 

Advertisement

 

اس اعنوان کے زیر سایہ عوام حضرت ابوبکر صدیقؓ کی صفات اور شان بیان کرتے ہوئے یہ مطالبہ کر رہی کہ ان یاد میں سرکاری سطح پر چھٹی ہونی چاہئے۔

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے رکن پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ نے قرار داد پیش کی، جس میں درخواست کی گئی کہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان میں سرکاری سطح پر محفلیں منعقد کرنی چاہئے تاکہ ان کی شان کا پرچار کیا جائے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں ان کی وفات کے دن سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کیا جانا چاہئے۔

 

اس معاملے میں، جاوید چوہدری نیوز ڈیسک کی طرف سے یہ خبر نشر کی گئی کہ قومی اسمبلی میں خلیفہ اول کی شان میں ان کی وفات کے دن سرکاری سطح پر چھٹی دینے کی قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

تاہم اس کے بارے میں ابھی اتک سرکاری سطح پر کوئی بھی نوٹیفیکیشن یا اعلانیہ جاری نہیں کیا گیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago