اہم خبریں

سرکاری ہسپتال کی ناقص سیکورٹی کی وجہ سے ہسپتال وارڈ میں میں آدھی رات کو سور گھسنے سے مریضوں کی دوڑیں لگ گئی

ساہیوال (اعتماد ٹی وی) سرکاری ہسپتال میں ناقص سیکورٹی کی وجہ سے جنگلی جانور وارڈ مین گھس گیا جس سے مریضوں کی جان پر بن گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جاوید چوہدری نیوز ڈیسک کی طرف سے خبر نشر کی گئی کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں آدھی رات کے قریب جنگلی جانور سور گھس گیا۔

 

 

Advertisement

تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی خبر نہیں آئی لیکن وارڈ میں موجود مریضوں نے خوفزدہ ہوکر شور مچانا شروع کردیا۔

 

.

Advertisement

جنگی سور کو دیکھ کر مریض خوفزدہ ہوگے، اور شور مچانا شروع کردیا۔ شور شرابا سن کر مریضوں کے لواحقین اور دیگر افراد نے بہت مشکل سے سور کو ہسپتال سے باہر نکالا۔

 

 

Advertisement

تاہم سرکار کی طرف سے ابھی تک اس معاملے کا نوٹس لے لیکر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago