اہم خبریں

مشہور اسلامی لیڈر اور عمران خان کے دلعزیز لیڈر کی وفات کی جھوٹی خبریں پھیلائی جار ہی، جس پر شہباز شریف نے بھی اظہار افسوس کا ٹوئٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا، ڈاکٹر شہباز کا وضاحتی پیغام جاری

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) ملائیشیا کے سابقہ وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پیغام جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ ملائیشین میڈیا کے مطابق جناب مہاتیر محمد صاحب حیات ہیں اور زیر علاج ہیں۔

 

 

Advertisement

 

ان کا کا کہنا تھا کہ برائے مہربانی کچھ پاکستانی دوست ان کی وفات کی جھوٹی خبر پھیلا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

الجزیرہ خبر رساں ادارے کے مطابق، 96 سالہ سابقہ وزیراعظم ملائشیا ڈاکٹر مہاتیر محمد کو نیشنل ہارٹ انسٹیوٹ کولہ لمپور میں گزشتہ دو دنو سے زیر علاج ہے۔

 

Advertisement

 

ان کی بیٹی کے جاری کردہ بیانیے کے مطابق، ڈاکٹر صاحب کی اب طبعیت بہتر ہے اور علاج سے ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

ان کی بیٹی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی فیملی نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کی جلد صحت یابی کے لئے دُعا کریں۔

 

Advertisement

 

 

رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر صاحب دل کے کافی امراض میں مبتلا ہیں اور انہیں کئی دفعہ دل کا دورا بھی پر چکا ہے جبکہ ان کی متعدد بار ہارٹ بائی پاس سرجریز بھی ہو چکی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago