اہم خبریں

پاکستانی وزیراعظم عمران خان افغانستانی عوام کے لیے کھل کر سامنے آگئے۔۔ پاکستانی عوام کو اہم پیغام دے دیا

افغانستان (اعتماد ٹی وی) پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی افغانستان کی عوام کے لیے بول پڑے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فاقہ کشی کے دہانے پر موجود لاکھوں افغانوں کو فوری انسانی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز پاکستانی عوام سے کہا کہ سب ان کی طرف سے شروع کیے گئے ایک بین الاقوامی مہم کا حصہ بنیں تاکہ افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔

اپنے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے Save Afghan Live کا ہیش ٹیگ استعمال کیا اور کہا کہ سب اپنی آواز بھی میرے ساتھ شامل کریں تاکہ لوگوں میں افغانستان میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کے بارے میں آگاہی پیدا ہو۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے اصولوں کے تحت فاقہ کشی کے دہانے پر موجود لاکھوں افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں بڑھتے ہوئے بحران نے لاکھوں افغانوں خاص طور پر بچوں کو غذائی قلت کے خطرے میں ڈال دیا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago