اہم خبریں

“‏باجی آپ نے عمران خان کو اپنے ابو کی طرح سمجھ رکھا ہے جو۔۔” ڈاکٹر شہباز گل کا مریم نواز کو جواب۔۔

اسلام آباد (اعتماد  ٹی  وی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام کے مطابق، ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ “اب آپ سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں: مریم صفدر ”

 

 

Advertisement

سوال کے جواب میں انہوں نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ باجی آپ نے عمران خان کو ابو کی طرح سمجھ رکھا ہے جو کبھی سامان اٹھا کے جدہ تو کبھی لندن چلتے بنے تھے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہونے دیتے ؟

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago