اہم خبریں

آئی ایس آئی چیف والے ایشو پر پی ٹی آئی والے معافیاں مانگتے پھررہے ہیں،نجم سیٹھی

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی روایتی تنقید نگار نجم سیٹھی نے موجودہ حکومت کے بارے میں اہم انکشافات کئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مشہور نیوز پرسن نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ فوج کے معاملے کو لے کر تحریک انصاف کے لوگ اب معافیاں مانگ رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

نجم سیٹھی کے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ایک دو اعلی افسروں کے ساتھ عمران خان کے جو تعلقات رہ گئے تھے وہ بھی آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر خراب کر لئے ہیں۔

 

 

Advertisement

سیٹھی نے مزید دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی والئ اب معافیاں مانگتے پھرتے ہیں کہ وہ معذرت کرنے کو تیار ہیں لیکن انہوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں، وہ آپکو پہچان گئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago