اہم خبریں

مریم  صفدر نے عمران خان کو کھری کھری سنا کر سارا پول کھول دیا کہ اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔

مریم  صفدر نے عمران خان کو کھری کھری سنا کر سارا پول کھول دیا کہ اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کوئی فائدہ نہیں۔۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد  ٹی وی ) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابقہ وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم صفدر نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق،  مریم صفدر نے فیس بک کے آفیشیل پیج پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ ‏”عمران خان صاحب، اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

 

Advertisement

 

سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں۔ جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں  مزید اضافے کا ہی باعث بنیں گے۔ آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں”۔

 

Advertisement

 

اس سے پہلے بھی مریم صفدر نے براہ راست عمران خان کو مخاطب کر کے تنقید کی ہے لیکن عمران خان کی طرف سے اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آتا۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم صفدر کے سوال کے جواب میں لکھا کہ باجی عمران خان آپ کے ابو کی طرح نہیں جو بیگ پکرے تو جدہ چلا جائے یا لندن جا کے بیٹھ جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago