اہم خبریں

تم ہو کیا۔۔؟ تمہاری اوقات کیا ہے۔۔؟ مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنا دی۔۔ شہباز گل بھی میدان میں۔۔

سیاست (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز عمران خان نے اپنی تقریر میں ن لیگ اور لیگی رہنماؤں کو کو آڑھے ہاتھوں لیا تھا۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں بیانات دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کو اوپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سرکاری چینل پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں شہباز شریف کو اوپوزیشن لیڈر ہی نہیں مانتا۔

اس کے جواب میں پی ٹی آئی کو ن لیگ کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “تم کیا ہو تمہاری اوقات کیا ہے جو تم شہباز شریف کو اوپوزیشن لیڈر نا سمجھو”۔

Advertisement

مریم اورنگ زیب کی اس گفتگو کے بعد ڈاکٹر شہباز گل بھی میدان میں آگئے اور مریم اورنگ زیب کی باتوں کو بدتمیزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگ زیب ایک عورت ہیں ورنہ ایسی باتوں کا جواب اچھے سے دینا آتا ہے اور مریم اورنگ زیب جیسے لوگ صرف اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں جن کا کوئی نفع نہ حاصل ہو گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago