اہم خبریں

“اگر آپ کے خلاف پہلے وعدہ معاف گواہ اسد عمر اور زلفی بخاری نہ بنے تو میرا نام شبلی فراز رکھ لیں” سلیم صافی نے عمران خان کو خبردار کر دیا، معاملہ اور ہی بگڑ گیا۔

عمران خان کی دھمکی پر سلیم صافی نے بھی عمران   خان کو خبردار کر دیا، معاملہ اور بگھڑ گیا۔

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کے لائیو کال پروگرام میں عمران خان نے کہا کہ وہ اگر گورنمنٹ سے نکل گئے تو وہ اور خطرناک ہو جائینگے۔

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو مافیاں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تو وہ دفتر میں بیٹھے بس تماشا دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر وہ گورنمنٹ سے باہر نکل کر سڑکوں پر نکل آئے تو کوئی نہیں بچے گا۔

 

Advertisement

 

 

اس ویڈیو کے جواب میں مشہور صحافی سلیم صافی نے خبردار لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران  خان کو آگاہ کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ‏وہ بھی عمران خان کو خبردار کرنا چاہتا ہے کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔ آپ جن کو دھمکی دے رہے ہیں ،اب وہ آپ کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں

 

 

Advertisement

 

سلیم نے مزید لکھا کہ آپ نے ابھی تک صرف ان کی لاڈ دیکھی ہے، مار نہیں۔۔۔ اگر آپ کے خلاف پہلے وعدہ معاف گواہ اسد عمراور زلفی بخاری نہ بنے تو میرا نام شبلی فراز رکھ لیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago